صہیونیت کا حتمی زوال؛
تصویری خبر اسرائیل کو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں، ناقابل رہائش بنا دیں گے، سربراہ قومی سلامتی کمیشن
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ، ابراہیم عزیزی نے صہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے ایکس نیٹ ورک پر، عبرانی زبان میں لکھا: جان لو کہ ہماری قومی سلامتی اور مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کی صورت میں مقبوضہ علاقوں کو غیر آباد کرنے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت لگے گا۔/ اس تصویر میں صہیونی رجیم کے اہم بنیادی ڈھانچے، جن میں پانی صاف کرنے کے پلانٹ، اہم پل اور توانائی کی تنصیبات شامل ہیں، نشان زد کیے گئے ہیں۔
25 اکتوبر 2026 - 23:08
News ID: 1882542

آپ کا تبصرہ